تازہ ترین جوابات
سفر میں نماز قصر کرنے کا حکم
محفوظ کریںغسل جنابت کس وقت فرض ہوتا ہے؟
زوجین کو اس بات کا بخوبی علم ہونا چاہیے کہ جنابت کی حالت میں غسل واجب ہونے کے دو بنیادی اسباب ہیں: 1) ہمبستری (جماع): یعنی مرد کا اپنی بیوی کی شرمگاہ میں عضو داخل کرنا، خواہ انزال نہ ہو۔ 2) منی خارج ہونا، اس کی دلیل سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: (غسل کا پانی ؛ منی کے خارج ہونے سے واجب ہوتا ہے۔)محفوظ کریں"اسلام اعتدال والا مذہب ہے" کے جملے پر غور و خوض کے لیے لمحہ فکریہ
محفوظ کریںایک شخص نے اپنے شریک کاروبار کے ساتھ مل کر ڈیزائننگ کا آرڈر بمع پیشگی ادائیگی کے وصول کیا، لیکن کام نہیں کیا، اب شرکاء ادائیگی کے لیے تیار نہیں ہیں۔
محفوظ کریںبچے والدین کے خلاف بغاوت کیوں کرتے ہیں اور اس سے کیسے نمٹا جائے؟
محفوظ کریںعصر کی سنتیں ادا کرتے ہوئے ظہر کی سنتوں کی قضا کی نیت کرنا۔
محفوظ کریںاسلامی شریعت میں رہن رکھنے کی حکمت
محفوظ کریںلومڑی کی کھال رنگنے سے بھی پاک نہیں ہو گی۔
محفوظ کریںکلی کرتے وقت پانی حلق تک پہنچانا ضروری ہے؟
محفوظ کریںکیا چاند گرہن کے موقع پر چاند مکمل یا جزوی گرہن نہ ہو بلکہ روشنی ہلکی سے مدھم ہو جائے تو کیا ایسے گرہن میں نمازِ خسوف پڑھنا جائز ہے؟
محفوظ کریں
ویلنٹائن ڈے منانے کا حکم
جوابات
مضامین