
تازہ ترین جوابات
آسان انداز میں خالقِ کائنات کی معرفت
محفوظ کریںجس کا آخرت کے دن پر ایمان نہیں ہے، اسے کسی بھی قسم کے ایمان یا عمل کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔
محفوظ کریںمسجد میں نماز کا انتظار کرنے کے لیے قبلے کی جانب پیٹھ کر کے بیٹھنا
محفوظ کریںکیا غافل دل کے ساتھ صرف زبان سے ذکر کرنے پر بھی اجر ملتا ہے؟
محفوظ کریںکافروں کے ہاں کام کرنے کا کیا حکم ہے اگر وہاں مرد و زن کا ماحول مخلوط ہو اور وہ گھنٹوں اپنے دین کی باتیں بھی کرتے ہوں؟
کافر کے ہاں ملازمت جائز ہے، بشرطیکہ وہ کافر شخص کی خدمت کی نوعیت کی نہ ہو۔ نیز مسلمان کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ کسی ایسے عمل کے لیے کافر کے پاس کام کرے جو شریعت میں منع ہے، جیسے شراب بنانا، خنزیر چَرانا وغیرہ۔ اور یہ بھی ضروری ہے کہ وہ اسلامی احکام کی پابندی کرے، یعنی سلام کرنا، تعزیت کرنا ، مبارکباد پیش کرنا وغیرہ کے متعلق جو شرعی ہدایات ہیں ان کی پاسداری کرے۔ اسی طرح مرد و زن کے مخلوط ماحول میں کام کرنا اصولی طور پر حرام ہے، کیونکہ اس میں بہت سی خرابیاں اور خطرات پائے جاتے ہیں، اور اگر یہ اختلاط کفار کے ساتھ ہو تو خرابی اور زیادہ بڑھ جاتی ہے، کیونکہ ان میں بے حیائی، ناجائز تعلقات اور ان غلط امور سے متعلق باتیں عام ہوتی ہیں۔محفوظ کریں

موضوعاتی فہرست

کتب