موضوعاتی فہرست
عقیدہ
دکھائیں›
حدیث اور علوم حدیث
دکھائیں›
قرآن اور علوم قرآن
دکھائیں›
خانگی فقہ
دکھائیں›
فقہ اور اصول فقہ
دکھائیں›
آداب، اخلاق، رقت آمیزی
دکھائیں›
تعلیم و دعوت
دکھائیں›
نفسیاتی اور سماجی مسائل
دکھائیں›
تاریخ اورسیرت
دکھائیں›
تربیت و پرورش
دکھائیں›
رسولوں پرایمان
ایک شخص کا سوال ہے کہ: کیا عیسیٰ ابن مریم علیہ السلام بنی آدم میں سے شمار ہوں گے؛ کیونکہ آپ بغیر والد کے پیدا ہوئے ہیں؟
محفوظ کریںایک شخص ہر معاملے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی پیروی واجب نہیں سمجھتا
محفوظ کریںرسولوں کے معجزوں اور اللہ تعالی کی طرف سے ملنے والی نشانیوں کے متعلق گفتگو
محفوظ کریںکیا نبی مکرم صلی اللہ علیہ و سلم کو تمام جنوں اور انسانوں سمیت ہر مخلوق کے لیے نبی بنا کر بھیجا گیا تھا؟
محفوظ کریںخاتم الانبیاء و المرسلین کون ہیں؟
اللہ تعالیٰ نے فرمایا: وَلَكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ترجمہ: ’’بلکہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں۔‘‘ (سورۃ الاحزاب: 40)۔ یہ آیت صراحت کے ساتھ اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے بعد کوئی نبی نہیں۔ اور جب یہ ثابت ہو گیا کہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے بعد کوئی نبی نہیں، تو بطریقِ اولیٰ اور بدرجۂ اَولیٰ یہ بھی ثابت ہو گیا کہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے بعد کوئی رسول بھی نہیں، کیونکہ رسالت کا درجہ نبوت سے زیادہ خاص ہے، اس لیے کہ ہر رسول نبی ہوتا ہے، لیکن ہر نبی رسول نہیں ہوتا۔ پس اس سے یہ بات قطعی طور پر ثابت ہو گئی کہ محمد صلی اللہ علیہ و سلم تمام نبیوں اور رسولوں کے خاتم ہیں۔محفوظ کریںکیا انبیائے کرام علیہم السلام کو سیدنا محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے بارے میں علم تھا؟
محفوظ کریںانبیائے کرام بعثت سے پہلے بھی کفر و شرک سے محفوظ ہوتے ہیں، اس سے متعلق شبہات کا رد
محفوظ کریںسیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے فرائض
محفوظ کریںہم نبی مکرم صلی اللہ علیہ و سلم پر درود کیوں بھیجتے ہیں؟
محفوظ کریںانبیائے کرام کی معصومیت
انبیائے کرام تبلیغ رسالت کے حوالے سے معصوم عن الخطا ہیں، لہذا اللہ تعالی نے ان کی جانب جو بھی وحی کی اس میں سے کسی بات کو نہیں چھپاتے، اور نہ ہی اپنی طرف سے کچھ اضافہ کرتے ہیں۔ جبکہ بطور انسان ان سے غلطی ہو سکتی ہے، تاہم انبیائے کرام سے بطور انسان بھی کبیرہ گناہ نہیں ہوتا، اسی طرح رسالت اور وحی سے متعلقہ امور میں غلطی کا امکان نہیں ہوتا۔ بعض دنیاوی امور میں غیر ارادی غلطی ان سے ہو سکتی ہے، ان تمام امور کی تفصیلات مکمل جواب میں ملاحظہ کریں۔محفوظ کریں