موضوعاتی فہرست
تیمم
پانی دس منٹ کی مسافت پر ہے، تو کیا تیمم کر کے نماز ادا کر سکتا ہے؟
محفوظ کریںاتنی کم مسافت تیمم کے لیے عذر نہیں بن سکتی
محفوظ کریںپتھر سے تیمم کرنے کا طریقہ
پتھر سے تیمم کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اللہ کا نام لے کر "بسم اللہ" کہے، پھر اپنے دونوں ہاتھوں کو پتھر پر ایک بار مارے، پھر اپنے پورے چہرے کا مسح کرے، اس کے بعد اپنے دونوں ہاتھوں کا مسح کرے، اور پھر یہ کلمات پڑھے: أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ، اَللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِينَ وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهِّرِينَمحفوظ کریںایک مریض سر پر مسح نہیں کر سکتا، تو کیا سر پر کچھ اوڑھ کر اس کے اوپر سے مسح کر لے؟
محفوظ کریںکورونا سے متاثرہ مریضہ قرنطینہ میں ہے اور حیض کے بعد غسل نہیں کر سکتی نہ ہی مٹی دستیاب ہے۔
محفوظ کریں