
زمرہ جات
عقیدہ
دکھائیں›


حدیث اور علوم حدیث
دکھائیں›


قرآن اور علوم قرآن
دکھائیں›


خانگی فقہ
دکھائیں›


فقہ اور اصول فقہ
دکھائیں›


آداب، اخلاق، رقت آمیزی
دکھائیں›


تعلیم و دعوت
دکھائیں›


نفسیاتی اور سماجی مسائل
دکھائیں›


تاریخ اورسیرت
دکھائیں›


تربیت و پرورش
دکھائیں›


قربانی
اگر گھر کا سربراہ قربانی نہ کرے تو کیا عورت اپنی اور اہل خانہ کی طرف سے قربانی کر سکتی ہے؟
محفوظ کریںعید کی قربانی میں بیٹے اور بیٹی کے عقیقے کی نیت سے ذبح کرنے کا حکم
اس بنا پر خلاصہ یہ ہے کہ: آپ کوایک جانور قربانی اور عقیقے کی مشترکہ نیت سے ذبح کرنا کفایت نہیں کرے گا، اس لیے عقیقے کیلیے الگ بکری ذبح کریں یہ افضل ہے۔ شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ الشرح الممتع على زاد المستقنع (7 / 424) میں کہتے ہیں: "عقیقے میں بکری ذبح کرنا مکمل اونٹ ذبح کرنے سے بہتر ہے؛ کیونکہ عقیقہ کرتے ہوئے احادیث میں صرف بکری کا ذکر ہی ملتا ہے، ا س لیے عقیقے میں بکری ذبح کرنا ہی افضل ہو گا" انتہی اس لیے آپ لڑکے کی طرف سے دو بکریاں اور بیٹی کی جانب سے ایک بکری ذبح کریں گے۔ جبکہ عید کی قربانی کے حوالے سے آپ کو اختیار ہے، آپ اونٹ، گائے، یا بکری ذبح کر لیں، عید کی قربانی میں مکمل اونٹ افضل ہے، اس کے بعد مکمل گائے اور پھر بکری ، اس بارے میں مکمل تفصیلات پہلے فتوی نمبر: (45767) میں موجود ہیں۔ واللہ اعلم.محفوظ کریںکیا حاجی پر عید کی قربانی کرنا واجب ہے؟
محفوظ کریںیورپی ملک میں پڑھتا ہے، تو کیا وہیں پر قربانی کرے یا کسی کو اپنے ملک میں قربانی کیلئے نمائندہ بنائے؟
محفوظ کریںجس کے ملک میں کوئی غریب مسلمان نہیں ہے تو وہ قربانی کا گوشت کیسے تقسیم کرے؟
محفوظ کریںقربانی کا مکمل گوشت خو د کھا لینا یا سارا صدقہ کر دینے کا حکم
محفوظ کریںکیا بائیں ہاتھ سے قربانی ذبح کرنا درست ہے؟
محفوظ کریںمالدار خاتون اپنے خاوند کی طرف سے قربانی کرے؟
محفوظ کریںکیا دو یا دو سے زیادہ قربانی کر سکتا ہے؟
محفوظ کریںاپنی منکوحہ کی طرف سے قربانی کر سکتا ہے؟
محفوظ کریں