
زمرہ جات
عقیدہ
دکھائیں›


حدیث اور علوم حدیث
دکھائیں›


قرآن اور علوم قرآن
دکھائیں›


خانگی فقہ
دکھائیں›


فقہ اور اصول فقہ
دکھائیں›


آداب، اخلاق، رقت آمیزی
دکھائیں›


تعلیم و دعوت
دکھائیں›


نفسیاتی اور سماجی مسائل
دکھائیں›


تاریخ اورسیرت
دکھائیں›


تربیت و پرورش
دکھائیں›


زکاۃ
چاول کی فصل فروخت ہونے کے بعد اس کا عشر کیسے ادا کرے؟
چاول کی فصل کو اس کا دانہ بننے کے بعد فروخت کرنا جائز ہے، اور جہاں اسے چھلکے سمیت فروخت کیا جاتا ہے، وہاں اس کے نصاب کا تخمینہ دس وسق سے لگایا جائے گا، چنانچہ اگر زرعی محصول کی مقدار دس وسق ہو جائے تو فروخت کنندہ پر زرعی محصول کا عشر ادا کرنا واجب ہے، چاہے اسی زرعی محصول میں سے خرید کر ادا کرے، یا اس کے برابر نقدی قیمت عشر میں دے۔محفوظ کریںزکاۃ فرض کرنے میں کیا حکمت ہے؟
علمائے کرام نے زکاۃ فرض ہونے کی متعدد حکمتیں ذکر کی ہیں، اور زکاۃ ادا کرنے والے کو حاصل ہونے والے دینی و دنیاوی فوائد بھی ذکر کیے ہیں، چنانچہ ان تمام حکمتوں میں سے ایک یہ ہے کہ زکاۃ کی وجہ سے مسلم سماج میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں اور لوگوں کو زکاۃ سے فائدہ ہوتا ہے، ان حکمتوں کی تفصیلات کے لیے تفصیلی جواب ملاحظہ کریں۔محفوظ کریںحصص قسطوں میں خریدے ہیں تو کیا زکاۃ ادا کرتے ہوئے اقساط منہا کی جائیں گی؟
محفوظ کریںسرمایہ کاری کی رقم کے ساتھ اس کا منافع ملا کر سال گزرنے پر زکاۃ نکالی جائی گی
محفوظ کریںمقروض کو زکاۃ دی جائے تو وہ اس سے قرض کی ادائیگی کرے۔
محفوظ کریںایک شخص اپنے مال کی زکاۃ متعین کر دیتا ہے لیکن وہی چیز چوری ہو جاتی ہے، تو کیا اس کا متبادل زکاۃ میں دینا لازم ہے؟
محفوظ کریںزكاۃ اور صدقہ كے مابين فرق
محفوظ کریںکیا کوئی غریب آدمی زکاۃ دہندہ کو اپنی طرف سے زکاۃ وصولی کا نمائندہ بنا سکتا ہے؟
محفوظ کریںزکاۃ کے مالی سال کے دوران حاصل ہونے والے سونے کی زکاۃ
محفوظ کریںچاولوں کا تھیلا تحفے میں ملا تو کیا اس میں سے فطرانہ ادا کر سکتا ہے؟
محفوظ کریں