موضوعاتی فہرست
فصل اور پھلوں کی زکاۃ
کھیتی اور زرعی پیداوار کی زکاۃ کب واجب ہوتی ہے؟
اناج اور زرعی پیداوار کی زکاۃ ان کے تیار ہونے کے آغاز سے واجب ہو جاتی ہے، جبکہ زکاۃ نکالنے کا وقت اناج کو گاہ لینے کے بعد صاف کرنے پر ہوتا ہے، اور پھلوں میں خشک ہونے کے بعد ہوتا ہے۔محفوظ کریںاناج اور پھلوں کی زکاۃ: بائع پر لازم ہے یا خریدار پر؟
محفوظ کریںچاول کی فصل فروخت ہونے کے بعد اس کا عشر کیسے ادا کرے؟
چاول کی فصل کو اس کا دانہ بننے کے بعد فروخت کرنا جائز ہے، اور جہاں اسے چھلکے سمیت فروخت کیا جاتا ہے، وہاں اس کے نصاب کا تخمینہ دس وسق سے لگایا جائے گا، چنانچہ اگر زرعی محصول کی مقدار دس وسق ہو جائے تو فروخت کنندہ پر زرعی محصول کا عشر ادا کرنا واجب ہے، چاہے اسی زرعی محصول میں سے خرید کر ادا کرے، یا اس کے برابر نقدی قیمت عشر میں دے۔محفوظ کریں