
موضوعاتی فہرست
عقیدہ
دکھائیں›


حدیث اور علوم حدیث
دکھائیں›


قرآن اور علوم قرآن
دکھائیں›


خانگی فقہ
دکھائیں›


فقہ اور اصول فقہ
دکھائیں›


آداب، اخلاق، رقت آمیزی
دکھائیں›


تعلیم و دعوت
دکھائیں›


نفسیاتی اور سماجی مسائل
دکھائیں›


تاریخ اورسیرت
دکھائیں›


تربیت و پرورش
دکھائیں›


بناؤ سنگھار
اپنے ہاتھوں کو نہ چھپانے والی خاتون کیلئے ہاتھوں پر مہندی لگانے کا حکم
اس بنا پر: آپ کسی بھی ایسی خاتون کے ہاتھوں پر مہندی مت لگائیں جس کے بارے میں آپ کو یہ علم ہو کہ وہ اپنے ہاتھوں کو نہیں چھپائے گی، بلکہ اجنبی لوگوں کے سامنے ہاتھ کھلے رکھے گی، مبادا آپ بے پردگی میں ان کی معاون نہ بن جائیں، اللہ تعالی کا فرمان ہے: ( وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ) ترجمہ: گناہ اور زیادتی کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد مت کرو، اللہ تعالی سے ڈرو، بیشک اللہ سخت سزا دینے والا ہے [المائدة:2] تاہم جن خواتین کے بارے میں آپ یہ علم رکھتی ہوں کہ وہ ہاتھوں کو ڈھانپ کر رکھتی ہیں یا آپ کو غالب گمان یہی ہو کہ وہ اپنے ہاتھ ڈھانپ کر رکھیں گی، تو ایسی صورت میں آپ ان کے ہاتھوں پر مہندی اور اسی طرح کی دیگر جائز چیزیں لگا سکتی ہیں۔.محفوظ کریںابرو کے بال اگر بہت زیادہ گھنے اور لمبے ہوں تو انہیں تراشنے کا حکم
محفوظ کریںنبی صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی کا نقش کیسا تھا؟
محفوظ کریںکیا دلہن میک اپ میں مصروف ہونے کی وجہ سے دو نمازیں جمع کر سکتی ہے؟
محفوظ کریںچہرے کے بال لیزر کے ذریعے ختم کرنے کا حکم
محفوظ کریںروزانہ بال سنوارنے اور کنگھی کرنے کا حکم
محفوظ کریںگنجے پن سے متاثر شخص کیلئے وگ پہننے اور وضو میں اس پر مسح کرنے کا حکم ۔
محفوظ کریںعورت اگر گھر میں رہتے ہوئے خوشبو لگائے اور گھر میں محرم و غیر محرم کا آنا جانا ہو
محفوظ کریںجلد کی خوبصورتی کیلئے سونے کا ماسک لگانا
محفوظ کریںبالوں کا عطیہ دینا ، یا وگ بنانیوالے کو فروخت کرنا جائز ہے؟
محفوظ کریں