ڈرامے اورفنون کے احکام
افسانہ نگاری کا حکم
فکشن اور افسانہ نگاری جائز ہے بشرطیکہ ان میں اچھائی اور بھلائی لوگوں تک پہنچائی جائی۔ جبکہ کتاب و سنت کی نصوص کو ان واقعات میں استعمال کرنے کے بارے میں یہ ہے کہ اگر انہیں صحیح انداز میں استعمال کیا گیا ہے تو اس میں کوئی مانع نظر نہیں آتا۔ مزید کے لیے آپ تفصیلی جواب ملاحظہ فرمائیں۔اسلامى نظميں اور ترانے سننے كا حكم
بعض مفيد پروگرام كے دوران موسيقى سننے كا حكم
محبت و عشق والے قصے اور رومانٹك فلميں ديكھنے كا حكم
كفار يا شيطان كے كردار كى اداكارى كرنے كا حكم
موبائل فون ميں موسيقى والى ٹونز كا استعمال
ڈراموں ميں صحابہ كرام كى شخصيت كى اداكارى كرنے كا حكم
اداکاری اورچھوٹی بچیوں کی شادی کا حکم
دعوتی کاموں کے لیےڈرامے اورفلموں کاحکم