
زمرہ جات
عقیدہ
دکھائیں›


حدیث اور علوم حدیث
دکھائیں›


قرآن اور علوم قرآن
دکھائیں›


خانگی فقہ
دکھائیں›


فقہ اور اصول فقہ
دکھائیں›


آداب، اخلاق، رقت آمیزی
دکھائیں›


تعلیم و دعوت
دکھائیں›


نفسیاتی اور سماجی مسائل
دکھائیں›


تاریخ اورسیرت
دکھائیں›


تربیت و پرورش
دکھائیں›


بناؤ سنگھار
بالوں کو جدید رنگوں سے رنگنے کا حکم
محفوظ کریںکاسمیٹکس اور میک اپ کی اشیاء استعمال کرنے کا حکم
محفوظ کریںظاہر كا خاص اہتمام كرنا
محفوظ کریںپلکیں قوس نما بنانے اور انہیں رنگنے کا حکم
محفوظ کریںجلد کے نیچے دھاگوں سے گدائی کروانا، ان دھاگوں کو کسی بھی وقت نکالا جا سکتا ہے۔
محفوظ کریںکیا عورت اپنے خاوند کے ساتھ باہر جاتے ہوئے خوشبو استعمال کر سکتی ہے؟
محفوظ کریںعورت کے لیے اپنے بال خوبصورتی کے طور پر کاٹنا جائز ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
محفوظ کریںصرف سر کے اطراف سے بال کٹوانا کیا ممنوعہ "قزع" میں شامل ہے؟
محفوظ کریںفوجی کیلئے گردن میں ذاتی معلومات پر مشتمل زنجیر پہننے کا حکم
محفوظ کریںاپنے ہاتھوں کو نہ چھپانے والی خاتون کیلئے ہاتھوں پر مہندی لگانے کا حکم
اس بنا پر: آپ کسی بھی ایسی خاتون کے ہاتھوں پر مہندی مت لگائیں جس کے بارے میں آپ کو یہ علم ہو کہ وہ اپنے ہاتھوں کو نہیں چھپائے گی، بلکہ اجنبی لوگوں کے سامنے ہاتھ کھلے رکھے گی، مبادا آپ بے پردگی میں ان کی معاون نہ بن جائیں، اللہ تعالی کا فرمان ہے: ( وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ شَدِيدُ الْعِقَابِ) ترجمہ: گناہ اور زیادتی کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد مت کرو، اللہ تعالی سے ڈرو، بیشک اللہ سخت سزا دینے والا ہے [المائدة:2] تاہم جن خواتین کے بارے میں آپ یہ علم رکھتی ہوں کہ وہ ہاتھوں کو ڈھانپ کر رکھتی ہیں یا آپ کو غالب گمان یہی ہو کہ وہ اپنے ہاتھ ڈھانپ کر رکھیں گی، تو ایسی صورت میں آپ ان کے ہاتھوں پر مہندی اور اسی طرح کی دیگر جائز چیزیں لگا سکتی ہیں۔.محفوظ کریں