تازہ ترین جوابات
مسجد میں نماز کا انتظار کرنے کے لیے قبلے کی جانب پیٹھ کر کے بیٹھنا
محفوظ کریںکیا غافل دل کے ساتھ صرف زبان سے ذکر کرنے پر بھی اجر ملتا ہے؟
محفوظ کریںکافروں کے ہاں کام کرنے کا کیا حکم ہے اگر وہاں مرد و زن کا ماحول مخلوط ہو اور وہ گھنٹوں اپنے دین کی باتیں بھی کرتے ہوں؟
کافر کے ہاں ملازمت جائز ہے، بشرطیکہ وہ کافر شخص کی خدمت کی نوعیت کی نہ ہو۔ نیز مسلمان کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ کسی ایسے عمل کے لیے کافر کے پاس کام کرے جو شریعت میں منع ہے، جیسے شراب بنانا، خنزیر چَرانا وغیرہ۔ اور یہ بھی ضروری ہے کہ وہ اسلامی احکام کی پابندی کرے، یعنی سلام کرنا، تعزیت کرنا ، مبارکباد پیش کرنا وغیرہ کے متعلق جو شرعی ہدایات ہیں ان کی پاسداری کرے۔ اسی طرح مرد و زن کے مخلوط ماحول میں کام کرنا اصولی طور پر حرام ہے، کیونکہ اس میں بہت سی خرابیاں اور خطرات پائے جاتے ہیں، اور اگر یہ اختلاط کفار کے ساتھ ہو تو خرابی اور زیادہ بڑھ جاتی ہے، کیونکہ ان میں بے حیائی، ناجائز تعلقات اور ان غلط امور سے متعلق باتیں عام ہوتی ہیں۔محفوظ کریںمخلوق کی طرف ملکیت اور تدبیر کی نسبت کرنا
مخلوق کی طرف ملکیت اور تدبیر کی نسبت کرنے میں کوئی حرج نہیں، کیونکہ یہ ایک محدود اور جزوی نوعیت کی ملکیت و تدبیر ہوتی ہے، جبکہ ہر چیز پر محیط مکمل اور ہمہ گیر ملکیت و تدبیر صرف اللہ تعالیٰ کے لیے خاص ہے۔محفوظ کریںبچوں میں چوری کی بری عادت
محفوظ کریںخاتم الانبیاء و المرسلین کون ہیں؟
اللہ تعالیٰ نے فرمایا: وَلَكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ ترجمہ: ’’بلکہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم اللہ کے رسول اور خاتم النبیین ہیں۔‘‘ (سورۃ الاحزاب: 40)۔ یہ آیت صراحت کے ساتھ اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کے بعد کوئی نبی نہیں۔ اور جب یہ ثابت ہو گیا کہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے بعد کوئی نبی نہیں، تو بطریقِ اولیٰ اور بدرجۂ اَولیٰ یہ بھی ثابت ہو گیا کہ آپ صلی اللہ علیہ و سلم کے بعد کوئی رسول بھی نہیں، کیونکہ رسالت کا درجہ نبوت سے زیادہ خاص ہے، اس لیے کہ ہر رسول نبی ہوتا ہے، لیکن ہر نبی رسول نہیں ہوتا۔ پس اس سے یہ بات قطعی طور پر ثابت ہو گئی کہ محمد صلی اللہ علیہ و سلم تمام نبیوں اور رسولوں کے خاتم ہیں۔محفوظ کریںساتویں دن عقیقہ کرنے سے مراد کون سا دن ہے؟
محفوظ کریںسفر میں نماز قصر کرنے کا حکم
محفوظ کریں"اسلام اعتدال والا مذہب ہے" کے جملے پر غور و خوض کے لیے لمحہ فکریہ
محفوظ کریںایک شخص نے اپنے شریک کاروبار کے ساتھ مل کر ڈیزائننگ کا آرڈر بمع پیشگی ادائیگی کے وصول کیا، لیکن کام نہیں کیا، اب شرکاء ادائیگی کے لیے تیار نہیں ہیں۔
محفوظ کریں