موضوعاتی فہرست
عقیدہ
دکھائیں›
حدیث اور علوم حدیث
دکھائیں›
قرآن اور علوم قرآن
دکھائیں›
خانگی فقہ
دکھائیں›
فقہ اور اصول فقہ
دکھائیں›
آداب، اخلاق، رقت آمیزی
دکھائیں›
تعلیم و دعوت
دکھائیں›
نفسیاتی اور سماجی مسائل
دکھائیں›
تاریخ اورسیرت
دکھائیں›
تربیت و پرورش
دکھائیں›
حج اور عمرے کا طریقہ
سنت کے مطابق عمرہ کیسے ادا کیا جائے؟
عمرے کے درج ذیل اعمال ہیں: جنابت کے غسل کی طرح غسل کرنا اور خوشبو لگانا۔ احرام کے کپڑے پہننا، مرد کے لیے تہبند اور چادر، اور عورت کے لیے کوئی بھی شرعاً جائز لباس۔ تلبیہ کہنا اور طواف تک تلبیہ کہتے رہنا۔ بیت اللہ کا سات چکروں میں طواف کرنا، جو کہ حجرِ اسود سے شروع ہو کر وہی پر ختم ہو گا۔ مقامِ ابراہیم کے پیچھے دو رکعت نماز ادا کرنا۔ صفا اور مروہ کے درمیان سات چکروں میں سعی کرنا، جس کا صفا سے آغاز اور مروہ پر اختتام ہو گا۔ مردوں کے لیے بال منڈوانا یا کتروانا، اور عورتوں کے لیے صرف بال کتروانا۔محفوظ کریںآیت ﴿ فمن تعجل فی یومین ﴾ کا معنی
محفوظ کریںآیت کریمہ: { وَلَا تَحْلِقُوا رُءُوسَكُمْ حَتَّى يَبْلُغَ الْهَدْيُ مَحِلَّهُ } کا مفہوم
محفوظ کریںعرفہ کے دن ظہر کے وقت مکہ پہنچنے والا حاجی سیدھا عرفات جائے طواف قدوم نہ کرے
محفوظ کریںدوران حج جمرات کو کنکریاں مارنے کی دلیل
محفوظ کریںسعی کا ایک چکر لگانے کے بعد چھت پر سعی مکمل کرنے کے لیے چلا گیا
محفوظ کریںکیا سعی کے بعد 2 رکعت پڑھنا مسنون ہے؟
سعی کے بعد دو رکعت نماز ادا کرنا مسنون نہیں ہے، نہ ہی اس حوالے سے سعی کو طواف پر قیاس کیا جا سکتا ہے۔محفوظ کریںطواف کے دوران کیا کہے؟
محفوظ کریںسعی کے پہلے چکر کے درمیان میں پہنچ کر سعی کی نیت کی
محفوظ کریںطواف کا ایک چکر بھول گیا تو سعی سے فراغت کے بعد لگایا
محفوظ کریں