
موضوعاتی فہرست
کرونا وائرس سے متعلقہ سوالات
کرونا وائرس کے باعث مقتدیوں کا صفوں میں فاصلہ رکھتے ہوئے ستونوں کے درمیان صف بندی کرنے کا حکم
اگر نمازی وبائی امراض سے بچاؤ کی غرض سے صف میں الگ الگ کھڑے ہیں، تو پھر ستونوں کے درمیان صف بندی کی ممانعت کی کوئی وجہ باقی نہیں رہتی، اور اس حالت میں ستونوں کے درمیان صف بنانے میں کسی قسم کی کوئی کراہت نہیں ہے۔محفوظ کریںرمضان میں دن کے وقت کرونا ٹیسٹ کروانے کا حکم
محفوظ کریںکیا رمضان میں دن کے وقت کورونا ویکسین لگوانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
رمضان المبارک میں دن کے وقت کوویڈ ۔19 کی ویکسین لگوانے میں کوئی حرج نہیں ہے ، کیوں کہ یہ علاج کے لیے لگائے جانے والے ٹیکوں کا حکم رکھتی ہے اور علاج کے ٹیکوں سے روزہ نہیں ٹوٹتا؛ کیونکہ یہ ٹیکے کھانے پینے میں نہیں آتے اور نہ ہی معنوی طور پر کھانے پینے کا حکم رکھتے ہیں۔محفوظ کریںاگر کوویڈ 19 کرونا کی ویکسین میں ساقط شدہ جنین کے خلیے استعمال کیے گئے ہوں تو اسے لگوانے کا کیا حکم ہے؟
اگر ساقط کردہ حمل سے حاصل کردہ خلیوں کو ویکسین میں استعمال کیا جاتا ہے ، اور ہم اس جنین کے بارے میں کچھ جانتے بھی نہیں ہیں کہ ان کا قدرتی طور پر اسقاط حمل ہو گیا تھا یا کسی شرعی عذر کی بنا پر جان بوجھ کر یا بغیر کسی وجہ کے اسقاط حمل کیا گیا تھا ، تو پھر بھی ظاہر یہی ہوتا ہے کہ اس ویکسین کو لگوانا جائز ہے ، کیوں کہ ہمیں اس کے ماخذ کے بارے میں حرام ہونے کا یقین نہیں ہے، اور بنیادی اصول یہ ہے کہ چیزیں حلال ہوتی ہیں ۔ مزید ضروری معلومات کے لیے براہ کرم تفصیلی جواب ضرور دیکھیں۔محفوظ کریںاسلام متعدی امراض سے نمٹنے کے لیے کیا لائحہ عمل اپناتا ہے؟
محفوظ کریںوائرس سے بچاؤ کا لباس پہنے ہوئے شخص کیسے وضو اور نماز کا اہتمام کرے گا؟
محفوظ کریںدفتر میں کورونا کے خدشے کی وجہ سے نماز میں سجدہ ترک کر دے یا نمازیں گھر میں جمع کر لے؟
محفوظ کریںکیا کورونا وائرس طاعون میں شامل ہے؟
محفوظ کریںکورونا سے متاثرہ مریضہ قرنطینہ میں ہے اور حیض کے بعد غسل نہیں کر سکتی نہ ہی مٹی دستیاب ہے۔
محفوظ کریںکورونا وائرس کی وجہ سے فوت ہونے والا شخص شہید کہلائے گا؟
محفوظ کریں