
زمرہ جات
نکاح

غیرمسلموں کودعوت
دکھائیں›


صحیح عقیدہ
دکھائیں›


فقہ عبادات
دکھائیں›


دور حاضر كے معاملات
دکھائیں›


مسلمان عورت

مشورے
دکھائیں›


اقليات كے مسائل
دکھائیں›


رمضان سوال وجواب
دکھائیں›


دور حاضر كے معاملات
امریکن ایکسپریس کاڑد کے پوائنٹس سے استفادہ کرنے کا حکم
محفوظ کریںخریدار کی رقم حرام ہونے کا احتمال ہے، ایسے میں اسے کوئی چیز فروخت کرنے کا حکم
محفوظ کریںایک مسلمان نے کسی غیر مسلم ملک میں پناہ لینے کے لئے اپنے آپ کو عیسائی ظاہر کیا، لیکن اس کا اب بھی عقیدہ یہی ہے کہ وہ مسلمان ہے
جس شخص نے بھی پورے اختیار کے ساتھ اور عمداً کلمہ کفر صراحت کے ساتھ کہا تو وہ کافر ہو جائے گا، اس میں سے صرف مجبور شخص کو استثنا حاصل ہے، وہ کافر نہیں ہو گا، دولت حاصل کرنے کے لئے جو شخص کلمہ کفر بولے تو وہ مجبور لوگوں میں شامل نہیں ہے۔ مرتد شخص اگر دوبارہ اسلام میں داخل ہو جائے اور اس کی مدخولہ بیوی اپنی عدت میں ہی ہو تو وہ اس سے رجوع کر سکتا ہے، لیکن وہ عدت گزرنے کے بعد اسلام میں دوبارہ داخل ہوا تو محتاط طریقہ کار یہی ہے کہ وہ نیا نکاح کر کے اسے اپنے عقد میں لے۔محفوظ کریںحکومت کی جانب سے دی جانے والی سماجی انشورنس کا کیا حکم ہے؟
خلاصہ : یہ ہوا کہ سماجی تحفظ فنڈ (Social security) جو کہ حکومت کی جانب سے قائم کیا جاتا ہے یہ جائز انشورنس کی صورتوں میں سے ہے، اور اس کی تعاونی انشورنس کے ساتھ مشابہت بہت زیادہ ہے، لہذا ایسی انشورنس میں شامل ہونا اور اس سے فائدہ لینے میں کوئی حرج نہیں ہے، چاہے ایسی انشورنس میں شمولیت جبری ہو یا اختیاری۔ اس موضوع میں مزید پڑھنے کیلیے آپ درج ذیل عربی کتب کا مطالعہ بھی کریں: الأحكام التبعية لعقود التأمين " از: ڈاکٹر احمد بن حمد ونیس۔ -" التأمين التكافلي الإسلامي " از: ڈاکٹر علی محی الدین القره داغی۔ - " معالم التأمين الإسلامي " از: ڈاکٹر صالح العلی اور ڈاکٹر سمیح الحسن۔ واللہ اعلم.محفوظ کریںتجارتی انشورنس حرام ہونے کے دلائل
محفوظ کریں