موضوعاتی فہرست
اولاد کی تربیت
بچوں کی صلاحیتوں میں کافی فرق ہے تو والد سب کے درمیان عدل کیسے کرے؟
محفوظ کریںایک خاتون کے بیٹے کا ذہنی توزان درست نہیں ہے، تو کیا یہ دعا کر سکتی ہے کہ وہ مر جائے؟
محفوظ کریںکافروں کے ملک میں بیٹے اور پوتے اسلام سے منحرف ہو گئے تو ان کا گناہ بھی مجھ پر ہو گا؟
محفوظ کریںنافرمان بچے کے ساتھ خاندان کیسے برتاؤ کرے؟
محفوظ کریںمیں اپنے چھوٹے بچے کو قرآن کریم سے محبت کرنے والا کیسے بناؤں؟
محفوظ کریںتجلی اور نزول اللہ تعالی کی صفات ہیں۔
-اللہ سبحانہ و تعالی کا کوئی ہم سر نہیں، نہ ہی کوئی اس کی شبیہ ہے، نہ ہی کوئی چیز اللہ تعالی جیسی ہے، نیز اللہ تعالی کی صفات پر مومن ایمان رکھتے ہیں، لیکن اللہ تعالی کی صفات مخلوق کی صفات کے مشابہ نہیں ہیں۔ 2- تجلی اور نزول میں فرق ہے، تجلی کا معنی ظاہر ہونا ہے، اور ایسا ظاہر ہونا کہ دکھنے لگے۔ جبکہ نزول یہ ہے کہ ہم یہ یقین رکھتے ہیں کہ اللہ تعالی ہر رات آسمان دنیا تک رات کی آخری تہائی میں نزول فرماتا ہے، اور یہ نزول اللہ تعالی کی شان کے لائق ہوتا ہے۔ مزید وضاحت اور تفصیل کے لیے مکمل جواب ملاحظہ کریں۔محفوظ کریںایک خاتون کا بیٹا زنا کاری میں ملوث ہے، تو کیا بیٹے کے کرتوتوں پر اس خاتون کی پکڑ بھی ہو گی؟
محفوظ کریںبچوں کے ضدی پن کا بہترین علاج کیا ہو سکتا ہے؟
محفوظ کریںاولاد کو بد دعا دینے کا حکم
محفوظ کریںاپنی اولاد کی تربیت کیسے کریں؟
محفوظ کریں