والدین سے حسن سلوک
اسلام میں والدین کے ساتھ حسن سلوک کی فضیلت
والدین کے ساتھ حسن سلوک کی اسلام میں درج ذیل فضیلت ہے: 1. والدین کے ساتھ حسن سلوک اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت ہے۔ 2. والدین کی اطاعت اور ان کا احترام جنت میں داخلے کا سبب ہے۔ 3. والدین کا احترام اور اطاعت محبت اور الفت کا باعث بنتا ہے۔ 4. والدین کا احترام اور اطاعت ان کے شکریہ کا اظہار ہے، کیونکہ والدین ہی آپ کے اس دنیا میں آنے کا سبب ہیں۔ 5. والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنے والے کے اپنے بچے بھی اس کے ساتھ حسن سلوک کریں گے۔نافرمان بچے کے ساتھ خاندان کیسے برتاؤ کرے؟
لڑکے کو اپنے فوت شدہ والد سے محبت ہے اور اب ان کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہے۔
لڑکے نے اپنے والدین سے بد تمیزی کی اب دونوں کی وفات کے بعد پشیمان ہے، تو اب وہ کیا کر سکتا ہے؟
والدین کی طرف سے اگرچہ تربیت و اخراجات میں کوتاہی ہو پھر بھی اولاد کے حسن سلوک اور دعا کے حقدار ہوں گے۔
والدین کی خدمت بیٹوں پر لازم ہے یا بیٹیوں پر؟
والدین کے ساتھ حسن سلوک کیسے کرے؟
كھانے پينے اور نماز كے معاملہ ميں بيٹے كا والدہ سے جھگڑا كرنا
گود لینے والے والدین کا حکم بھی وہی ہے جو حقیقی والدین کا ہے؟ اور کیا میں اپنے حقیقی والدین کو تلاش کروں؟
ایک خاتون اپنے بچوں کی تربیت کے متعلق اپنے والدین سے اختلاف رکھتی ہے۔