
زمرہ جات
عقیدہ
دکھائیں›


حدیث اور علوم حدیث
دکھائیں›


قرآن اور علوم قرآن
دکھائیں›


خانگی فقہ
دکھائیں›


فقہ اور اصول فقہ
دکھائیں›


آداب، اخلاق، رقت آمیزی
دکھائیں›


تعلیم و دعوت
دکھائیں›


نفسیاتی اور سماجی مسائل
دکھائیں›


تاریخ اورسیرت
دکھائیں›


تربیت و پرورش
دکھائیں›


نو زائیدہ اور عقیقے کے احکام
ساتویں دن عقیقہ مستحب ہے، پیدائش کے بعد ساتواں دن کیسے متعین کروں؟
محفوظ کریںکیا زنا کی وجہ سے پیدا ہونے والے بچے کا عقیقہ کیا جائے گا؟
محفوظ کریںعقیقہ کرتے ہوئے بچے کے ملک میں گوشت تقسیم کرنا لازمی ہے؟
محفوظ کریںجانور کی عمر اور عیوب سے پاک ہونے کی عقیقے میں بھی وہی شرائط ہیں جو قربانی میں ہیں۔
محفوظ کریںعید کی قربانی میں بیٹے اور بیٹی کے عقیقے کی نیت سے ذبح کرنے کا حکم
اس بنا پر خلاصہ یہ ہے کہ: آپ کوایک جانور قربانی اور عقیقے کی مشترکہ نیت سے ذبح کرنا کفایت نہیں کرے گا، اس لیے عقیقے کیلیے الگ بکری ذبح کریں یہ افضل ہے۔ شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ الشرح الممتع على زاد المستقنع (7 / 424) میں کہتے ہیں: "عقیقے میں بکری ذبح کرنا مکمل اونٹ ذبح کرنے سے بہتر ہے؛ کیونکہ عقیقہ کرتے ہوئے احادیث میں صرف بکری کا ذکر ہی ملتا ہے، ا س لیے عقیقے میں بکری ذبح کرنا ہی افضل ہو گا" انتہی اس لیے آپ لڑکے کی طرف سے دو بکریاں اور بیٹی کی جانب سے ایک بکری ذبح کریں گے۔ جبکہ عید کی قربانی کے حوالے سے آپ کو اختیار ہے، آپ اونٹ، گائے، یا بکری ذبح کر لیں، عید کی قربانی میں مکمل اونٹ افضل ہے، اس کے بعد مکمل گائے اور پھر بکری ، اس بارے میں مکمل تفصیلات پہلے فتوی نمبر: (45767) میں موجود ہیں۔ واللہ اعلم.محفوظ کریںقربانی کا مکمل گوشت خو د کھا لینا یا سارا صدقہ کر دینے کا حکم
محفوظ کریںدو بچوں کی طرف سے ایک ہی دن عقیقہ کرنے کا حکم
محفوظ کریںجب کوئی شخص اپنا نام تبدیل کرے ، تو کیا اسے دوبارہ اپنی طرف سے عقیقہ کرنا ہوگا؟
محفوظ کریںچوتھے ماہ كا حمل ضائع ہونا اور اس كا نام ركھنا اور كفن و غسل دے كر نماز جنازہ ادا كرنا
محفوظ کریںعقيقہ كى نيت ذبح كردہ ميں قربانى كا داخل ہونا اور اس كے برعكس
محفوظ کریں