
زمرہ جات
عقیدہ
دکھائیں›


حدیث اور علوم حدیث
دکھائیں›


قرآن اور علوم قرآن
دکھائیں›


خانگی فقہ
دکھائیں›


فقہ اور اصول فقہ
دکھائیں›


آداب، اخلاق، رقت آمیزی
دکھائیں›


تعلیم و دعوت
دکھائیں›


نفسیاتی اور سماجی مسائل
دکھائیں›


تاریخ اورسیرت
دکھائیں›


تربیت و پرورش
دکھائیں›


حرام لین دین
کسی نے لڑکی کی وراثت اس کی رضا مندی کے بغیر لے لی تو کیا یہ لڑکی خاموشی سے اپنا حصہ اس کے مال سے نکال سکتی ہے؟
اگر کسی کا مال کسی کے پاس ہو، اور کسی بھی شرعی طریقے سے اپنا مال واپس نہ لے سکتا ہو یعنی باہمی رضا مندی، یا کسی ثالثی کے ذریعے یا کیس دائر کر کے تو اگر ایسے شخص کے ہاتھ دوسرے کا مال لگ جائے اور وہ اس میں سے اپنا حقیقی حصہ نکال سکتا ہے فقہائے کرام کے دو اقوال میں سے راجح قول یہی ہے۔ فقہائے کرام کے ہاں اس مسئلے کو "مسألة الظفر بالحق" کا نام دیا جاتا ہے، لیکن اس طرح کرنے کی کچھ شرائط ہیں جو کہ تفصیلی جواب میں بیان کر دی گئی ہیں، چنانچہ اگر یہ شرائط موجود ہوں تو آپ کے لیے جائز ہے کہ آپ اپنے حقیقی حصے کے برابر اس میں سے لے سکتی ہیں۔محفوظ کریںبیوہ یا مطلقہ کو ملنے والی امداد جاری رکھنے کے لیے نکاح کا اندراج نہ کروانے کا حکم
محفوظ کریںگیم ہیک کر کے ورچوئل کرنسیوں کو خریدنے کے بجائے مفت میں حاصل کرنے کا حکم
محفوظ کریںیتیموں کی کفالت کے لیے حکومت کی جانب سے دی جانے والی رقم
محفوظ کریںايك شخص كا مال غصب كرنے كے بعد توبہ كرنا چاہتا ہے
محفوظ کریںکسی مریض کو میڈیکل انشورنس کی بنا پر اتنی زیادہ ادویات دینا کہ غالب گمان یہی ہو کہ یہ ادویات اس کی ضرورت سے زیادہ ہیں اور وہ ان میں سے کچھ فروخت بھی کرے گا۔
محفوظ کریںكيا كافر حكومت كو دھوكہ دينا اور ان سے مال لينا جائز ہے
محفوظ کریںكيا بيٹا اپنے باپ كي حرام كمائي كا مال لے لے
محفوظ کریںوقف شدہ چیز کو بیچنا یا خریدنا جائز نہیں ہے۔
محفوظ کریںمالک مکان کرایہ دار کا سامان غیر ادا شدہ کرایہ کے عوض اپنی تحویل میں لے سکتا ہے؟
محفوظ کریں