5,012

مکہ میں گری ہوئي گھڑی اٹھائي اوروہاں سے سفر کرگیا

سوال: 8109

میں نے دوران حج مکہ کے بیت الخلاء میں گھڑی پائي اوربھول کر اسے منی مزدلفہ اپنے ساتھ لے گیا ، بعد میں مجھے بتایا گیا کہ دار الامانات بنایا گیا ہے لیکن میں وہاں تک گھڑی نہ پہنچا سکا مجھے اس گھڑی کا کیا کرنا چاہیے ؟

جواب کا متن

ہمہ قسم کی حمد اللہ تعالی کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:

الحمدللہ

آپ اسے مکہ کے ادارہ میں جا کردیں اورانہیں کہیں کہ مجھے یہ گھڑی فلان جگہ پر فلاں دن ملی تھی ۔.

حوالہ جات

ماخذ

محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے فتاوی سے لیا گیا دیکھیں مجلۃ الدعوۃ ( عربی ) عدد نمبر ( 1823 ) ص ( 54 ) ۔

at email

ایمیل خبرنامہ

اسلام سوال و جواب کی میلنگ لسٹ میں شامل ہوں

phone

اسلام سوال و جواب ایپ

مواد تک فوری رسائی اور آف لائن مطالعہ کے لیے

download iosdownload android