محفوظ کریں
  • New List
مزید
    محفوظ کریں
    • New List
4,96911/ذو الحجة/1424 , 02/فروری/2004

بچی نے ماں کے جیب سے گولی نکال کرکھالی

سوال: 5241

ایک سائلہ عورت کہتی ہے کہ : اس کی چھوٹی بیٹی نے اپناہاتھ میری جیب میں ڈال کرایک گولی کھالی اورماں کوکوئي علم نہ ہوسکا اس کےکھانے سے اس کی موت واقع ہوگئي حالانکہ ماں بیدار کی حالت میں تھی اوراسے یہ محسوس نہيں ہوا کہ بچی نے گولی لی ہے ، بلکہ اس نے یہ خیال کیا کہ بچي کھیل رہی ہے ، اب اس میں کیاحکم ہے آیا ماں کے ذمہ دیت ہوگي یا کفارہ ؟

جواب کا متن

ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:

شیخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے سامنے یہ سوال پیش کیا گيا توان کا جواب تھا :

ماں پرواجب اورضروری ہے کہ وہ بچی کا خیال رکھتی ۔

سوال : ؟

لیکن اس نے خیال نہيں رکھا ؟

جواب :

اس پرکوئي چيزنہيں ۔ اھـ واللہ تعالی اعلم ۔ .

حوالہ نمبر

ماخذ

الشيخ محمد بن صالح العثيمين

ٹیکسٹ فارمیٹنگ کے اختیارات

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

اسلام سوال و جواب ایپ

مواد تک فوری رسائی اور آف لائن مطالعہ کے لیے

download iosdownload android
بچی نے ماں کے جیب سے گولی نکال کرکھالی - اسلام سوال و جواب