محفوظ کریں
  • New List
مزید
    محفوظ کریں
    • New List
7,48013/صفر/1426 , 23/مارچ/2005

كيسٹيں اور سى ڈى بغير اجازت كاپى كرنا

سوال: 21927

اگر كوئى شخص مؤلف يا كمپنى كى اجازت كے بغير كتاب يا سى ڈى كاپى كرے چاہے اس كا مؤلف يا كمپنى غير مسلم ہو تو كيا ايسا كرنا جائز ہے كہ نہيں ؟

جواب کا متن

ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:

تجارت اور اصل مالك كو نقصان پہنچانے كے ليے كتاب يا سى ڈى كاپى كرنا جائز نہيں، ليكن اگر انسان اپنے ليے ايك نسخہ كاپى كرلے تو ہميں اميد ہے كہ اس ميں كوئى حرج نہيں، اور اسے بھى ترك كرنا اولى اور احسن ہے .

حوالہ نمبر

ماخذ

الشیخ سعد الحمید

ٹیکسٹ فارمیٹنگ کے اختیارات

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

اسلام سوال و جواب ایپ

مواد تک فوری رسائی اور آف لائن مطالعہ کے لیے

download iosdownload android