محفوظ کریں
  • New List
مزید
    محفوظ کریں
    • New List
5,14212/ربيع الأول/1427 , 10/اپریل/2006

ايك ماہ روزہ ركھنے كى نذر مانى تو كيا وہ ماہوارى كى قضاء كرے گى ؟

سوال: 21848

ميں نے ايك ماہ روزے ركھنے كى نذر مانى تھى، تو كيا جن ايام ميں مجھے حيض آئے گا ان كى بعد ميں قضاء كرنا ہوگى ؟

جواب کا متن

ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:

جب كوئى عورت ايك ماہ روزے ركھنے كى نذر مانے تو وہ اپنے ايام حيض كے روزے كى قضاء كرے گى، جس طرح وہ ماہ رمضان ميں ايام حيض كى قضاء كرتى ہے.

ديكھيں: المغنى لابن قدامۃ المقدسى ( 10 / 86 ).

مستقل فتوى كميٹى سے اس جيسا ہى سوال دريافت كيا گيا تو اس كا جواب تھا:

" جس ماہ كے روزوں كى اس نے نذر مانى تھى اس كے روزے ركھنا اس پر واجب ہيں، اور ماہوارى كى بنا پر وہ كچھ ايام روزے نہ ركھے تو اس پر اتنے ايام كى قضاء كرنا لازم ہے جو ماہوارى كى بنا پر روزے نہيں ركھے.

اللہ تعالى ہى توفيق بخشنے والا ہے.

فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 23 / 336 ).

واللہ اعلم .

حوالہ نمبر

ماخذ

الاسلام سوال و جواب

ٹیکسٹ فارمیٹنگ کے اختیارات

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

اسلام سوال و جواب ایپ

مواد تک فوری رسائی اور آف لائن مطالعہ کے لیے

download iosdownload android