جمعرات 18 رمضان 1445 - 28 مارچ 2024
اردو

عصر کے بعد سونے کا حکم

21728

تاریخ اشاعت : 03-12-2003

مشاہدات : 7802

سوال

مندرجہ ذیل حدیث کا صحت کے اعتبار سے کیا درجہ ہے ؟
( من نام بعد العصر فاختلس عقلہ فلا یلومن الا نفسہ ) جوعصر کے بعد سوۓ تواس کی عقل ميں فتور پیدا ہو جاۓ توصرف اپنے آپ کو ہی ملا مت کرے ۔

جواب کا متن

الحمد للہ.

یہ حدیث بہت ہی زيادہ ضعیف ہے ۔

دیکھیں " الموضوعات " لابن جوزي ( 3 / 69 ) اور " اللآلی المصنوعۃ "

للسیوطی ( 2 / 279 ) اور " ترتیب الموضوعات " للذھبی ( 839 ) ۔

واللہ تعالی اعلم .

ماخذ: الشیخ محمد صالح المنجد