مزید
    محفوظ کریں
    • New List
12,90215/رمضان/1427 , 08/اکتوبر/2006

حائضہ عورت روزے کب رکھے

سوال: 10052

مجھےماہواری سات یاآٹھ دن رہتی ہے اوربعض اوقات میں ساتویں دن خون اورنہ ہی طہر دیکھتی ہوں تونمازاور روزہ اورجماع کا کیاحکم ہے ؟

جواب کا متن

ہمہ قسم کی حمد اللہ کے لیے، اور دورو و سلام ہوں اللہ کے رسول پر، بعد ازاں:

آپ جلدبازی سےکام نہ لیں حتی کہ وہ سفیدی جوکہ طہرکی علامت ہے جسےعورتیں پہچانتی ہیں نہ دیکھ لیں ۔

خون کا رک جاناہی طہرنہیں بلکہ طہرتومدت کاختم ہونااوراس کی علامت دیکھنےکےبعد ہوتاہے ۔ .

حوالہ نمبر

ماخذ

شیخ ابن بازرحمہ اللہ تعالی کےفتاوی سےماخوذ ۔

ٹیکسٹ فارمیٹنگ کے اختیارات

at email

ایمیل سروس میں سبسکرائب کریں

ویب سائٹ کی جانب سے تازہ ترین امور ایمیل پر وصول کرنے کیلیے ڈاک لسٹ میں شامل ہوں

phone

اسلام سوال و جواب ایپ

مواد تک فوری رسائی اور آف لائن مطالعہ کے لیے

download iosdownload android