"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "
الحمد للہ.
الحمدللہمیں نے یہ سوال اپنے شیخ اوراستاذ فضیلۃ الشيخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے سامنے رکھا توان کا جواب تھا :
اس کے لیے ضروری اورلازم نہيں کہ وہ اپنے اسلام کا انہیں بتاتا پھرے ، اوراس میں بھی کوئ حرج نہیں کہ اگراسے اپنی جان کا خطرہ ہوتواپنے دین کوچھپا کررکھے ۔ انتھی ۔
واللہ اعلم .