ہفتہ 11 شوال 1445 - 20 اپریل 2024
اردو

عورت كے اذان اور اقامت كہنے كا حكم

26332

تاریخ اشاعت : 28-01-2007

مشاہدات : 7758

سوال

اگر عورت گھر ميں اكيلى، يا عورتوں كى جماعت كے ساتھ نماز ادا كرے تو كيا وہ اذان اور اقامت كہے گى ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

علماء كرام كے صحيح قول كے مطابق اس پر يہ واجب نہيں، اور نہ ہى اس كے ليے مشروع ہے، كيونكہ يہ ايسا كام ہے جو رسول كريم صلى اللہ عليہ و سلم كے دور سے نہ تو عورت نے يہ كام كيا، اور نہ ہى اس كى ذمہ دارى اسے دى گئى، اور نہ ہى خلفاء راشدين رضى اللہ تعالى عنہم كے دور ميں.

اللہ تعالى ہى توفيق دينے والا ہے.

ماخذ: ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ والبحوث الاسلاميۃ والافتاء ( 6 / 82 - 83)