بدھ 18 ذو القعدہ 1444 - 7 جون 2023
اردو

غير مختون شخص كى امامت

2140

تاریخ اشاعت : 05-08-2006

مشاہدات : 8592

سوال

اگر كوئى مرد يا عورت تيس يا اس سے زيادہ يا كم عمر ہونے كے بعد اسلام قبول كرے تو كيا ان كے ليے ختنہ كروانا لازم ہے؟
اور كيا جس شخص كا ختنہ نہ ہوا ہو اس كے ليے امامت كرانا جائز ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

مردوں اور عورتوں كے حق ميں ختنہ كرانا فطرتى سنن ميں شامل ہے اگر بڑى عمر كا ہوجانے كے بعد نہ كروايا جائے تو اس ميں كوئى حرج نہيں.

اور غير ختنہ والے شخص كى امامت صحيح ہے .

ماخذ: ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 5 / 117 )