جمعہ 10 شوال 1445 - 19 اپریل 2024
اردو

( یا رحمۃ اللہ ) کہنے کا حکم

21150

تاریخ اشاعت : 06-05-2004

مشاہدات : 7577

سوال

بعض لوگوں کی بات ( یا رحمۃ اللہ ) کا کیا حکم ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

الحمدللہ

ایسا کہنا جائز نہیں ہے کیونکہ یہ اللہ تعالی کی صفت کو پکارنا ہے .

ماخذ: فتاوی شیخ محمد بن ابراہیم رحمہ اللہ تعالی جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 117