اتوار 8 ذو القعدہ 1444 - 28 مئی 2023
اردو

ماہوارى كے ايام ميں خضاب لگانا

سوال

ايام حيض ميں مہندى يا كسى اور چيز سے بال رنگنے كا حكم كيا ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ايام حيض يا دوسرے ايام ميں بالو كو خضاب لگانے ميں كوئى فرق نہيں.

واللہ اعلم .

ماخذ: ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحمث العلميۃ والافتاء ( 5 / 169 )