اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

حرم میں اس کے پاس کچھ اشیاء رکھیں اور چھوڑ کرچلا گیا اسے کیا کرنا چاہیے

26-04-2004

سوال 9234

ایک حاجی نے حرم میں اس کےپاس مصلی رکھا اورکہنے لگا کہ میں طواف کرکے آرہا ہوں ، لھذا ظہر سے عشاء تک اس کا انتظار کیا لیکن وہ نہيں آیا تواس مصلے کا کیا کرنا چاہیے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

الحمدللہ

ہم نے یہ سوال فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح عثيمن رحمہ اللہ تعالی کے سامنے رکھا توان کا جواب تھا :

وہ اسے صدقہ کردے ۔

سوال : ؟

کیا یہ حرم کا لقطہ ( یعنی گمشدہ چيز ) ہے ؟

یہ کسی معین شخص کا ہوتا ہے اوروہ مجھول ہے ، لھذا اسے صدقہ کردیا جائے ، یہ حرم کے لقطہ کی مثل نہيں ، اس لیے لقطہ کے بارہ میں توعلم ہی نہیں ہوتا کہ وہ کس کا ہے ۔ واللہ تعالی اعلم ۔ .

ضمانت دینا
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔