اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

عورت كا ماركيٹ ميں مال فروخت كرنا

09-08-2005

سوال 6799

ميرى بيوى جمعرات كے دن ماركيٹ ميں جہاں مرد و عورت سب جمع ہوتے ہيں با پرد ہو كر خريد و فروخت كرنا چاہتى ہے، گزارش ہے كہ معلومات فراہم كريں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

اگر ضرورت ہو تو وہ خريد و فروخت كے ليے جاسكتى ہے، ليكن شرط يہ ہے كہ اس نے ايسا لباس زيب تن كيا ہو جو سارے بدن كو چھپائے اور جسم كے اعضاء كى تحديد نہ كرتا ہو، اور نہ وہ مردوں سے ايسا اختلاط كرے جس ميں شك و شبہ پيدا ہو.

اور اگر خريد و فروخت كى ضرورت نہ ہو تو پھر اس كے ليے اسے ترك كرنا ہى بہتر ہے .

عورت اور ملازمت
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔