اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

چڑيوں كا كاروبار كرنا

25-02-2006

سوال 22443

ميرا چھوٹا بھائي چڑيوں كا كارويار كرتا ہے تو كيا يہ جائزہےكہ نہيں ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

چڑياں فروخت كرني جائزہيں، اس ليے كہ يہ عام بيع كي اباحت ميں داخل ہيں .

واللہ اعلم .

خرید و فروخت
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔