اسلام سوال و جواب کو عطیات دیں

"براہ کرم ویب سائٹ کے تسلسل کو یقینی بنانے کے لئے دل کھول کر تعاون کریں۔ "

ليڈى ڈاكٹر كے ليے دودھ پيتے بچے كا ختنہ كرنے ميں كوئى حرج نہيں

04-03-2007

سوال 11002

كيا ليڈى ڈاكٹر كے ليے ( علم ہوتے ہوئے يا غلطى كے ساتھ ) بچوں كا ختنہ كرنا صحيح ہے، گزارش ہے كہ اس كے متعلق حكم واضح كريں كيونكہ بہت سے ممالك ميں ايسا ہوتا ہے ؟

جواب کا متن

الحمد للہ.

ليڈى ڈاكٹر كے ليے دودھ پيتے بچے كا ختنہ كرنے ميں كوئى حرج نہيں ہے.

اللہ تعالى ہى توفيق دينے والا ہے.

واللہ اعلم .

فطرتی سنتیں
اسلام سوال و جواب ویب سائٹ میں دکھائیں۔