7051



شعبان كے آخرى دن اشعار اور كھانے كا اجتماع منعقد كرنا
بعض خاندان شعبان كى آخرى رات جمع ہو كر كھانا تيار كرتے ہيں اور اس ميں بوڑھے اشعار پڑھتے ہيں اس اجتماع اور كھانے كا حكم كيا ہے ؟

الحمد للہ:

ہم نے مندرجہ بالا سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ كے سامنے پيش كيا تو ان كا جواب تھا:

" ميں تو اسے بدعت كے زيادہ قريب سمجھتا ہوں، اور اس كى ممانعت اس كے حلال ہونے سے زيادہ اقرب ہے، كيونكہ يہ تہوار بنايا جائيگا، اور اگر اچانك ايسا ايك بار ہو جائے تو كوئى حرج نہيں.

خلاصہ كيا ہوا ؟

جواب:

ہم ايسا كرنے سے منع كرتے ہيں " انتہى

واللہ تعالى اعلم .


الشيخ محمد بن صالح العثيمين



 
 
 
 
سب حقوق اسلام سوال و جواب ويب سائٹ كے ليے محفوظ ہيں ©  1997-2009  : 142.62