5792



خاوند نے كہا: ميں اپنى بيوى كو اپنے ذمہ ميں شمار نہيں كرتا
ar - en - fr - id - ur
Share |
ايك شخص نے كہا: وہ اپنى بيوى كو اپنے ذمہ ميں نہيں سمجھتا، تو كيا يہ طلاق شمار ہو گى يا نہيں ؟

الحمد للہ:

ہم نے يہ سوال فضيلۃ الشيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ كے سامنے پيش كيا تو انہوں نے ہميں يہ جواب ديا:

يہ الفاظ طلاق كے صريح الفاظ ميں شامل نہيں ہوتے، اس ليے اس سلسلہ ميں كلام كرنے والے كى نيت كى طرف رجوع كرنا ضرورى ہے "

واللہ تعالى اعلم.


الشيخ محمد بن صالح العثيمين



 
 
 
 
سب حقوق اسلام سوال و جواب ويب سائٹ كے ليے محفوظ ہيں ©  1997-2013  : 114.37