26722



احرام کی چادریں تبدیل کرنا
کیامرد اورعورت کے لیے جائز ہے کہ وہ اپنے احرام کوکسی دوسرے احرام سے تبدیل کرلے ، چاہے وہ حج کا احرام ہویا عمرہ کا ؟

الحمد للہ
 حج یا عمرہ کا احرام باندھنے والے شخص کے لیے جائز ہے کہ وہ احرام کے دوسرے کپڑے زيب تن کرلے ، احرام تبدیل کرنے میں اس کے حج یا عمرہ کے احرام پرکچھ اثرنہيں ہوگا ۔

اللہ تعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے اوراللہ تعالی ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اوران کی آل اورصحابہ کرام پراپنی رحمتوں کا نزول فرمائے ۔.


اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلمیۃ والافتاء ۔ دیکھیں فتاوی اللجنۃ ( 11 /185 ) ۔



 
 
 
 
سب حقوق اسلام سوال و جواب ويب سائٹ كے ليے محفوظ ہيں ©  1997-2009  : 117.86