2170



بغير وضوء كيے جرابيں پہن كر مسح كرنے والے كى نماز كا حكم
ar - en - es - fr - zh - ur - id - tr
Share |
جہالت اور لاعلمى كى بنا پر ميں كچھ عرصہ طہارت كے بغير ہى جرابوں پر مسح كرتا رہا، اس دوران ادا كردہ نمازوں كا حكم كيا ہے ؟

الحمد للہ:

آپ نے جو نمازيں بغير طہارت اور وضوء كيے جرابوں پر مسح كر كے نمازيں ادا كى بطور قضاء ادائيگى واجب ہے.

ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 5 / 246 ).



 
 
 
 
سب حقوق اسلام سوال و جواب ويب سائٹ كے ليے محفوظ ہيں ©  1997-2013  : 128.63