2166



دانتوں ميں كھانے كے ذرات كى موجودگى ميں وضوء كا حكم
ar - en - fr - zh - ur - id
Share |
كھانا كھاتے كے وقت دانتوں ميں كھانے كے ذرات پھنس جاتے ہيں، جب ہم وضوء يا غسل كر ليں اور ان ذرات كو نہ نكال سكيں تو كيا وضوء يا غسل صحيح ہوگا ؟

الحمد للہ:

دانتوں ميں كھانے كے ذرات پھنسے بھى رہيں تو وضوء اور غسل صحيح ہے، ليكن انہيں نكالنا افضل اور بہتر ہے.

ديكھيں: فتاوى اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلميۃ والافتاء ( 5 / 234 ).



 
 
 
 
سب حقوق اسلام سوال و جواب ويب سائٹ كے ليے محفوظ ہيں ©  1997-2013  : 121.65