12646



اعتکاف کس دن ہوتا ہے ؟
کیا رمضان کے آخری عشرہ کے علاوہ کسی بھی دن اعتکاف کرنا جائز ہے ؟

الحمد للہ
جی ہاں کسی بھی وقت اعتکاف کرنا جائز ہے ، لیکن افضل یہ ہے کہ رمضان کے آخری عشرہ میں کیا جائے کیونکہ اس میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم اورصحابہ کرام کی اقتداء ہے ۔

اورنبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ بھی ثابت ہے کہ آپ نے کچھ سالوں میں ماہ شوال میں بھی اعتکاف کیا تھا ۔ .


دیکھیں : اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلمیۃ والافتاء ( 10 / 410 ) ۔



 
 
 
 
سب حقوق اسلام سوال و جواب ويب سائٹ كے ليے محفوظ ہيں ©  1997-2009  : 136.15