12045



عقدنکاح کے بعد فوت ہوگیا کیا وہ مہر کا مقروض ہے
ar - en - fr - ur
Share |
ایک شخص نے عقد نکاح کیا اورفوت ہوگیا ، فوتگی سے قبل اس نے کچھ مہر ادا کردیا ، اس پر مہر سے بھی زيادہ قرض بھی ہے اس کے باقی مہر میں وارثوں کو کیا کرنا چاہیے ؟

الحمدللہ

ہم نے یہ سوال فضیلۃ الشيخ محمد بن صالح عثیمین رحمہ اللہ تعالی کے سامنے رکھا توان کاجواب تھا :

باقی مہربھی اس کے دوسرے قرض کے ساتھ ہی رکھا جائے گا ، جومہر وہ پہلے ادا کرچکا ہے وہ اس عورت کا ہے ۔

واللہ تعالی اعلم ۔ .


الشیخ محمد بن صالح الثیمین



 
 
 
 
سب حقوق اسلام سوال و جواب ويب سائٹ كے ليے محفوظ ہيں ©  1997-2013  : 182.64