11605



كيا بچوں كو مسجد ميں نہ آنے ديا جائے ؟
كيا ہم ماؤں كو نماز تروايح كے ليے مسجد ميں بچے لانے سے منع كر ديں كيونكہ وہ بہت زيادہ شور اور خرابياں كرتے ہيں ؟

الحمد للہ :

ميں نے شيخ عبد العزيز بن باز رحمہ اللہ تعالى سے دريافت كيا تو ان كا جواب تھا:

انہيں آنے ديا جائے گا، جيسا كہ حديث ميں وارد ہے ( اس امت كے آخرى لوگوں كو بھى وہى كافى ہے جو پہلے لوگوں كو كافى تھا )

واللہ اعلم .


الشيخ عبد العزيز بن باز رحمہ اللہ



 
 
 
 
سب حقوق اسلام سوال و جواب ويب سائٹ كے ليے محفوظ ہيں ©  1997-2009  : 137.71