11435



کیا چوتھی بیوی کوطلاق دینے کے بعد اورشادی کرنے کے لیے عدت گزرنے کا انتظار کرنا چاہیے ؟
جب مرد اپنی چوتھی بیوی کوطلاق دے کر اورشادی کرنا چاہے تو کیا اس پر مطلقہ بیوی کی عدت ہوگی ؟

الحمدللہ

چوتھی بیوی کو طلاق دینے کے بعد کسی اورعورت سے شادی کرنا چاہے تومطلقہ کی عدت گزرنے سے قبل اس کا شادی کرنا حرام ہے ۔

اللہ تعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے ۔ .


فتاوی اللجنۃ الدائمۃ ( 18 / 11 ) ۔



 
 
 
 
سب حقوق اسلام سوال و جواب ويب سائٹ كے ليے محفوظ ہيں ©  1997-2009  : 121.88