11432



كسى عورت كو زكاۃ دينا تا كہ وہ گھر خريد كر سرمايہ كارى كر سكے
ar - en - fr - ur
Share |
ايك عورت نے سرمايہ كارى كے ليے چھوٹى سى عمارت خريدى اور اس كى قيمت ميں سے تھوڑى سى رقم اس كے ذمہ باقى ہے، تو كيا اس كى ادائيگى كے ليے اسے زكاۃ دينى جائز ہے، يہ علم ميں رہے كہ اس كا خاوند محتاج اور فقير ہے ؟

الحمد للہ:

اگر تو اسے اس سرمايہ كارى كى ضرورت ہے اور وہ محتاج ہے، تو پھر اس ميں كوئى حرج نہيں، وگرنہ وہ گھر فروخت كر كے قرض كى ادائيگى كرے.

شيخ محمد بن صالح العثيمين رحمہ اللہ تعالى كا فتوى.


مجلۃ الدعوۃ عدد نمبر ( 1762 ) صفحہ نمبر ( 36 ).



 
 
 
 
سب حقوق اسلام سوال و جواب ويب سائٹ كے ليے محفوظ ہيں ©  1997-2013  : 121.88