كيا بيوى كو بہلاتے پھسلاتے ہوئے اس كا پستان منہ ميں ڈالنے ميں كوئى حرج ہے ؟
الحمد للہ:
اگر تو وہ اس كا دودھ نہ چوسے تو اس
پر كچھ حرج نہيں، اور اگر چوس لے تو يہ اس كے لائق نہيں، ليكن يہ اس پر حرام نہيں
چاہے تھوڑا ہو يا زيادہ، كيونكہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:
" وہى رضاعت حرمت كا باعث بنتى ہے جو
انتڑيوں كو بھرے اور دودھ چھڑانے كى عمر سے قبل ہو "