10901



گردن توڑ بخار کے ٹیکے سے روزہ باطل نہيں ہوتا
کیا گردن توڑ بخار کے ٹیکے سے روزہ باطل ہوجاتا ہے ؟

الحمد للہ
 گردن توڑ بخار کے ٹیکے سے روزہ باطل نہیں ہوتا ۔

( اوراس میں کوئي حرج نہيں لیکن اگر ہوسکے تو رات میں لگانے میں احتیاط ہے ) ۔

اللہ تعالی ہی توفیق بخشنے والا ہے ۔.


دیکھیں : اللجنۃ الدائمۃ للبحوث العلمیۃ والافتاء ( 10 / 251 )



 
 
 
 
سب حقوق اسلام سوال و جواب ويب سائٹ كے ليے محفوظ ہيں ©  1997-2009  : 124.03