10019



ماں نے بچی کےمنہ میں دودھ ڈال کرسوگئي لھذا بچی کی موت واقع ہوگئي
ar - en - fr - ur - id
Share |
ماں بچی کے منہ میں دودھ ڈال کرسوگئي اورجب بیدار ہوئي توبچی کومردہ پایا ؟


الحمد للہ
میں نےیہ سوال شيخ عبدالعزيز بن باز رحمہ اللہ تعالی سے پوچھا توان کا جواب تھا :

جب اسے یہ یاد نہ ہوکہ اس نے بچی پرکوئي بوجھ ڈالا ہے توماں توماں پرکوئي چيز نہیں ۔ واللہ تعالی اعلم .


الشیخ عبدالعزيز بن باز رحمہ اللہ



 
 
 
 
سب حقوق اسلام سوال و جواب ويب سائٹ كے ليے محفوظ ہيں ©  1997-2013  : 135.74